مریم نواز ان ایکشن عوام کے حق میں دبنگ ٹوئیٹ کر دیا

‏عوامی حکومتیں عوام کے خواہشات پر چلتی ہیں ۔
دھاندلی اور چور دروازے سے آنے والے نالائقوں کی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں ۔
9 مہینے سے پاکستان کے حوالے سے ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی ۔ غریب پر رحم کرو اور اپنے محلوں سے نکل کر عوام میں جا کر دیکھو وہ کیسے سسک رہے ہیں۔مریم نوازکا ٹوئیٹ‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں