سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکاگلیات کا دورہ بیٹنگ اور بولنگ بھی کی۔

‏اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گلیات کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مقامی افراد سے ملاقاتیں بھی کی اور مقامی بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی، دورے کے دوران اسد قیصر نے جی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا۔ کہ گلیات کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم کردار ہے اور ان کو عوامی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کاوشوں کو جاری رکھنا چاہیے۔۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں