جعلی و مضر صحت جوس کی فیکٹری پکڑی گئی۔بیورورپورٹ

بورےوالا
اسسٹنٹ کمشنر اور اے ایس پی کی پولیس کے ہمراہ کاروائی،صادق ٹاؤن میں غیر رجسٹرڈ برانڈ کے نام پر جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔۔فیکڑی سے بھاری مقدار میں تیار کردہ مضر صحت جوس برآمد۔۔رمضان المبارک اور عید کے کئے تیار کردہ ہزاروں بوتل جعلی جوس برآمد۔
۔فیکٹری میں تیار کردہ جعلی جوس مختلف شہروں کو سپلائی کیا جاتا تھا۔۔موقع سے فیکٹری مالک کے بھائی سمیت دو افراد گرفتار۔اس موقع پر، تحصیل دار ظفر علی مغل، قانگو حاجی فخر الدین، تھانہ سٹی پولیس اور دیگر بھی موجود تھے

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں