جس وزیراعظم کی کابینہ اپنی نہ ہو اُس کو وزیراعظم کیسے مان لیں ۔

‏فواد چودھری صاحب جس وزیراعظم نے عوام کے ساتھ جھوٹ بولیں ہوں اُس کو کیسے وزیراعظم مانیں
جس وزیراعظم نے ملک کو IMF میں گروی رکھوا دیا ہو اُس کو کیسے وزیرعظم مان لیں
جس نے صرف ۹ ماہ میں ترقی کو شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا کر دی ہو اُس ناہل کو وزیراعظم کیسے مان لیں ‎
‏فواد چودھری صاحب جو وزیراعظم سیلیکڈد ہو اُس کو خالی اپوزیشن نہیں عوام وزیراعظم نہیں مانتی
جس وزیراعظم کی کابینہ اپنی نہ ہو اُس کو وزیراعظم کیسے مان لیں
فواد چودھری صاحب جس وزیراعظم نے آتے ہی ۹ ماہ میں عوام کے منہ سے روٹی چھین لی اُس کو وزیراعظم کیسے مانیں .مریم اورنگ ذیب کا ٹوئیٹ


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں