وٹس ایپ پر چلنے والے وزیراعلی پنجاب خاموش تماشائی بنے ھوئے ہیں

‏سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان

پنجاب میں دس روز سے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف احتجاج کررہے ہیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے چہیتے ڈاکٹرز کی دشمن بن چکی ہیں

دس سال انہی ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ پی ٹی آئی ن لیگ کی حکومت کےخلاف احتجاج کرتی رہی

‏یا سمین راشد آج ان چہیتے ڈاکٹرز کےخلاف کاروائی کے احکامات جاری کررہی ہیں

ینگ ڈاکٹرز دس روز سے پی ٹی ایم ایکٹ کےخلاف سراپہ احتجاج ہیں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے سے ہزاروں مریض ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
‏وٹس ایپ پر چلنے والے وزیر اعلیٰ پنجاب خاموش تماشائی بننے ہیں

صحت کے شعبے میں حکومتی کی ترجیحات کا پول کھل چکا ہے

پنجاب حکومت فی الفور ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے کرے

پنجاب کے ہزاروں مریض اب خاموش وزیر اعلیٰ پنجاب کے رحم و کرم پر ہیں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں