وکیل جسٹس بن کر کام نکواتا رہا پکڑا گیا مقدمہ درج۔

جسٹس منصور علی شاہ بن کر ڈی پی او جھنگ سے بار بار بات کرکے کانسٹیبل۔کی چھٹیاں۔لینے کی سفارش وکیل اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج وکیل فیض علی شاہ نے جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ بن۔کر ڈی پی او جھنگ کو کالز کی کانسٹیبل۔جب چھٹیاں لینے ڈی پی او کے پاس گیا تو ڈی پی او صاحب نے کہا کہ جسٹس صاحب سے میری بات کروائے تو معاملہ۔کھل گیا مقدمہ درج


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں