ڈالر کی اڑان کنٹرول کرنے کے لیے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ڈالر کی اڑان کنٹرول کرنے کے لیے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسبملی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی

تبدیلی سرکار کا ایک اور کارنامہ ملکی تاریخ میں ڈالر کی قیمت 148 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔متن

اور شنید ہے کہ ڈالر مزید اڑان بھرے گا جس سے مہنگائی کا سونامی عوام کو بہا لے جائے گا۔متن

ملکی معیشت پہلے ہی حکومت کی ناکام پالیسیوں کی بدولت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔متن

ریاست مدینہ کے دعویداروں نے عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے۔متن

ڈالر کی اونچی اڑان سے عوام کی قوت خرید جواب دے کر رہ گئی ہے۔متن

ہر چیز کو پر لگ گئے ہیں۔مہنگائی ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔متن

حکومت معیشت کی بحالی اور ڈالر کو کنٹرول کرنے کے لیے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرے۔مطالبہ


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں