انڈس ہائی وے پر خود کارہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود

بریکنگ نیوز

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر خود کارہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب پولیس چیک پوسٹ میں چیکنگ کے دوران موٹر کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد. ڈی پی او

کوہاٹ: کاروائی میں دو بین الاضلاعی اسلحہ سمگلر بھی حراست میں لئے گئے

کوہاٹ: پکڑا گیا غیر قانونی اسلحہ جنوبی اضلاع کو سمگل کیا جارہاتھا.ڈی پی او

کوہاٹ:پکڑے گئے اسلحے میں 3 کلاشنکوف,5 ایم پی فائیو گن 40پستول, 1200 کارتوس, 60 چارجرز اور اسلحے کے کل پرزے شامل ہیں. ڈی پی او

کوہاٹ: ہتھیاروں سے بھری گاڑی سمیت گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ جرما میں مقدمہ درج.ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں