اپوزیشن آج بیرون ملک دولت ٹھکانے لگانے پر غور کریگی: فردوس عاشق

اپوزیشن آج بیرون ملک دولت ٹھکانے لگانے پر غور کریگی: فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیے عوام کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرنے کے ایجنڈے پر ہیں، عوام سیاسی بہروپیوں کے زخموں سے آزاد ہو چکے، جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ ‏ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کے آج کے اکٹھ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس اولاد کے لیے مال پانی اکٹھا کیا گیا وہ بینیفیشریز مال کو تحفظ دینے کے لیے لائحہ عمل پر غور کریں گے۔ انہیں پاکستان کے عوام کا نہ کوئی دکھ ہے نہ درد۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ آج صرف بیرون ملک دولت کو ٹھکانے لگانے اور اومنی گروپ کے باب کو تحفظ دینے کی ترکیب سوچیں گے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں