“فرشتہ” قتل و زیادتی کیس ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے جوڈیشل انکوائری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

“فرشتہ” قتل و زیادتی کیس ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے جوڈیشل انکوائری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلاول ابڑو جوڈیشل انکوائری آفسیر مقرر کر دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلاول ابڑو 7 دن میں تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

10 سالہ فرشتہ 15 مئی کو علی پور فراش بینک سٹاپ کے قریب سے لاپتہ ہو گئی تھی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

فرشتہ کو گمشدگی/اغوا سے متعلق اس کے والد گل نبی نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو درخواست دی تھی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

10 سالہ فرشتہ کی گمشدگی سے متعلق پولیس اسٹیشن شہزاد ٹاون میں مقدمہ نمبر 99/19 بجرم 365بی درج کیا گیا تھا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

5 روز بعد 10 سالہ “فرشتہ” کی لاش نواحی علاقے جگیوٹ کے جنگل سے ملی تھی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلاول ابڑو کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری میں تمام حقائق سامنے آ جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں