‏رانا ثنااللہ صدر پنجاب مسلم لیگ ن کا فردوس عاشق ایوان کے بیان پر ردِعمل ۔ رپورٹ یوسف تبسم

‏رانا ثنااللہ صدر پنجاب مسلم لیگ ن کا فردوس عاشق ایوان کے بیان پر ردِعمل

فردوس باجی شہباز شریف کے واپس آنے کا جیسے جیسے
وقت قریب آ رہا ہے آپ کا خوف بڑھتا جا رہا ہے

فردوس باجی وہ سرکاری بسوں اور دوائیوں کی کرپشن کا جواب نہیں آیا نہ ہی عدالت کا کوئی نوٹس
‏فردوس باجی ۹ ماہ میں ملکی قرضہ ۵۰۰۰ ہزار ارب بڑھ گیا ہے آپ کو شہباز شریف کی پڑی ہے

فردوس باجی آپ کے بقول پیٹرولیم منسٹری میں ڈاکہ مارا گیا لوگوں کو جعلی بل بھیجے گئے آپ کو شہباز شریف کی پڑی ہے
‏فردوس باجی ۹ ماہ میں پچاس لاکھ گھروں میں سے کاغذ پہ بھی ایک بھی گھر نہ بن سکا آپ کو شہباز شریف کی پڑی ہے

فردوس باجی ایک کڑوڑ نوکری دینی تھی ، ۹ ماہ میں ۲۰ لاکھ لوگ بے روزگار ہو گئے آپ کو شہباز شریف کی پڑی ہے

فردوس باجی عمران صاحب کی نوکری نہیں عوام کا خیال کریں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں