‏ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنےوالے ذوالفقارعلی بھٹوکوپھانسی دی گئی،پاکستان کوناقابل تسخیر بنانے والے نواز شریف کو جیل ہو گئی ، مریم نواز

‏ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنےوالے ذوالفقارعلی بھٹوکوپھانسی دی گئی،پاکستان کوناقابل تسخیر بنانے والے نواز شریف کو جیل ہو گئی ، مریم نواز ‏ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم کی بنیاد رکھی ہم ان کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ایٹمی دھماکے کرنے والا آج جیل میں بیٹھا ہے۔امریکی صدر بل کلنٹن نے نواز شریف کو پانچ ارب کی آفر کی ۔لیکن نواز شریف نے امریکی صدر کی آفر کو ٹھکرادیا ‏آپ مہرےاورکٹھ پتلی ہو،کسی کےاشارے پرناچ رہوہو،اسلیے کوئی آپکی بات نہیں سنتا ‏نیازی تم عدالتوں اور اداروں کے پیچھے نہ چھپو نواز شریف کا سامنا کرو۔ہر گھر میں ہر انٹرویو میں نواز شریف ،اقتدار بھی مل گیا ہے پھر بھی توجہ نواز شریف،شہباز شریف،حمزہ شہباز اور مریم نواز پر ہے۔جتنی توجہ تم نے ہم پر دی اتنی ملک و قوم پر دی ہوتی تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا ‏آج رمضان بازاروں میں کسی کو چینی نہیں مل رہی لیکن شہباز شریف نے انہی رمضان بازاروں کو اے سی لگا کر ٹھنڈا کیا ہوا تھا ‏عزت اگر عہدوں سے ملتی تو آج نالائقِ اعظم کی عزت ہوتی ~ ‏ہم آپ کومودی کا یارنہیں کہیں گے،ہم ہمسائیہ ممالک سےدوستی چاہتے ہیں،مریم نواز ‏انہوں نے ساز باز کر کے جعلی صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ لیا ، مریم نوازکا یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں