آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے آرمی میں کڑا احتساب کر ڈالا پھانسی سمیت مختلف سزاؤں کا اعلان کر دیا سزا پانے والے جرنیل کن عہدوں پر فائز رھے اور انکو سزا کیوں ھوئی جانئے اس رپورٹ میں

‏متعددافسران کونوکریوں سے برخاست بھی کیاگیا

آرمی چیف نے 2فوجی اورایک سول افسرکی جاسوسی الزام میں سزاؤں کی توثیق کردی

لیفٹیننٹ جنرل (ر)جاوید اقبال کو 14سال قیدبامشقت کی سزاسنائی گئی،آئی ایس پی آر

بریگیڈیئر(ر)راجارضوان کوموت کی سزاسنائی گئی،آئی ایس پی آر
‏لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی کو بھی کورٹ مارشل کاسامنا کرنا پڑا

اسددرانی پر ’’را‘‘کےسابق سربراہ اےایس دلت سےمل کرکتاب لکھنےکاالزام ہے

اسددرانی کواےایس دلت کےساتھ مل کرکتاب لکھنےپرکورٹ مارشل کاسامناکرناپڑا

2سال کےدوران مختلف رینک کے 400افسران کومختلف سزائیں دی گئیں ‏لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اقبال کورکمانڈر گوجرانوالہ رہے ہیں

جاویداقبال ڈی جی ملٹری آپریشن اورایڈجوٹینٹ جنرل کےعہدوں پر رہے

این ایل سی اسکینڈل میں لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد افضل کوسزا دی گئی

این ایل سی اسکینڈل میں میجرجنرل(ر)خالدزاہداخترکوبھی کورٹ مارشل کےتحت سزائیں ‏ڈاکٹروسیم اکرم کو بھی سزائےموت سنائی گئی ہے،آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاویداقبال کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل

لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اقبال پر جاسوسی کےالزامات تھے

آرمی چیف کی ہدایت پرجاویداقبال کاکورٹ مارشل کیاگیاتھا

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں