کراچی شرافی گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن جاری۔ایس ایس پی ملیر۔رپورٹ ظفرعالم ملک

کراچی شرافی گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن جاری۔ایس ایس پی ملیر

کامبنگ آپریشن مانسہرہ کالونی اور فیوچر کالونی میں مشکوک اور مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرکیاجا رہا ہے۔ایس ایس پی ملیر

آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کےگھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایس ایس پی ملیر

سب ڈویژنل آفیسر قائدآباد کی سربراہی میں رینجرز اور ریپڈ ریسپونس فورس کی بھاری نفری علاقے میں موجود۔ایس ایس پی ملیر

مشکوک افراد کے کوائف کی آئی ٹی ٹیم کی مدد سے جانچ پڑتال اور بائیومیٹرک تصدیق کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں