مشہور و معروف شخصیت سرعام منشیات فروخت کرتے گرفتار ۔خواتین بھی اس گورکھ دھندے میں ملوث ۔ وڈیو اہم نیوز کو موصول ۔رپورٹ ظفرعالم ملک

. ابراہیم حیدری سے منشیات کی سپلائی اور فروخت میں ملوث تین خواتین سمیت چار ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے ملزمان کو علی بروہی گوٹھ میں ایک گھر سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان کی منشیات فروشی کے حوالے سے کچھ وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر چل رہی تھیں۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان میں سے دو سگی بہنیں گرفتار، ماں فرار۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان سے فروخت کیلئے تیار چرس اور نقدی برآمد۔ایس ایس پی ملیر

پولیس کی کارروائی کے دوران بدنام منشیات فروش ملزمہ انوری عرف انورہ موقعے سے فرار ہو گئی۔ایس ایس پی ملیر

پولیس فرار ملزمہ کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے۔ایس ایس پی ملیر

فرار ملزمہ انوری کی تین بیٹیاں اور بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان ابراہیم حیدری اور ملحقہ آبادی میں منشیات کی سپلائی اور فروخت کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر

فرار ملزمہ انوری کیخلاف تھانہ ابراہیم حیدری، ملیر سٹی اور سکھن میں درجنوں مقدمات درج ہیں۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے فرار ملزمہ سمیت گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان میں مسمات اقراء، روبینہ، حبیبہ اور جمیل شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں