بچوں کو اغوا کرنے والا اور خود کو آرمی کا کیپٹن ظاہر کرنے والا جعلساز گرفتار

ڈی آئی خان:ڈی ایس پی سٹی افتخار شاہ کی کاروائی جعلی کیپٹن گرفتار

ڈی آئی خان :محمد انس اکرام خود کا آرمی آفیسر ظاہر کرتا تھا افتخار شاہ

ڈی آئی خان:ملزم پر کراچی،صوابی اور کوہاٹ میں ایف آئی آر درج تھے افتخار شاہ

ڈی آئی خان:محمد انس اکرام نے 2011 میں آئی ایس ایس بی کا امتحان بھی دیا تھا افتخار شاہ

ڈی آئی خان:ملزم فیس بک پر آرمی وردی یونیفارم میں تصاویر بنا کر اپ لوڈ کرتا تھا ڈی ایس پی افتخار شاہ

ڈی آئی خان:ملزم بچوں کو نشہ دے کر اغواء کرتا تھا افتخار شاہ

ڈی آئی خان:محمد انس اکرام سے مختلف جعلی کارڈ بھی برآمد ہوئے ڈی ایس پی افتخار شاہ

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں