اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد: (اہم نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے قانونی ٹیم کو طلب کر لیا ہے۔ قانونی ٹیم مختلف پہلوئوں پر بریفنگ دی گئی۔

دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں