‏فردوس امجد باجی مریم نواز پہ تنقید کر کے عمران نیازی کی ووٹ چوری کا داغ نہیں مٹ سکتا فردوس امجد باجی آپ کے ایک وائس میسج میں آپ نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے اپوزیشن کی تقریر کو رکوایا۔ اُس کا جواب دیں

‏رانا ثناااللہ رہنما مسلم لیگ ن کا فردوس عاشق امجد اعوان کے بیان پہ ردِ عمل

فردوس امجد باجی مریم نواز نے ٹھیک کہا ہے کہ عوام دشمن آئی ایم کا بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے

فردوس امجد باجی مریم نواز کو اللہ اور پاکستان کی عوام نے جو عزت دی ہے اُس کا خوف آپ پہ طاری ہو چُکا ہے
‏فردوس امجد باجی پاکستان کی عوام جس وقت چاہئے گی مریم نواز پارلیمنٹ میں آئے گی ، ووٹ چوری کر کے چور دروازے سے نہیں

فردوس امجد باجی مریم نواز پہ تنقید کر کے آپ “علیمہ باجی چور ہے” کا نعرہ نہیں دبا سکتی
‏فردوس امجد باجی مریم نواز پہ تنقید کر کے عمران نیازی کی ووٹ چوری کا داغ نہیں مٹ سکتا

فردوس امجد باجی آپ کے ایک وائس میسج میں آپ نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے اپوزیشن کی تقریر کو رکوایا۔ اُس کا جواب دیں

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں