آئی جی پولیس پنجاب کی جانب سے میڈیا کے داخلے پر ڈی پی او، آر پی او اور تھانوں میں پابندی لگانے پر لیگل نوٹس جاری

آئی جی پولیس پنجاب کی جانب سے میڈیا کے داخلے پر ڈی پی او، آر پی او اور تھانوں میں پابندی لگانے پر لیگل نوٹس جاری

لیگل نوٹس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب پولیس کو بھیجا گیا

لیگل نوٹس شہری رانا نعمان اشرف نے ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی وساطت سے بھجوایا

آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی پی او آر پی او تھانوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے، لیگل نوٹس

میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، لیگل نوٹس

آئی جی پولیس پنجاب پولیس پنجاب کی جانب سے جاری کردہ پابندی کے نوٹیفکیشن کو فوری طور پر واپس لیا جائے، لیگل نوٹس

نوٹیفکیشن واپس نہ لینے پر قانون چارہ جوئی کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا، لیگل نوٹس

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں