‏وزیر سیفران شہریارخان آفریدی کی افغان مہاجرین کمشنریٹ آمد۔۔رپورٹ یوسف تبسم

‏وزیر سیفران شہریارخان آفریدی کی افغان مہاجرین کمشنریٹ آمد

                                         اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ 

رفیوجی ویلیجز اور رضاکارانہ واپسی سینٹرز میں مہاجرین کیلئے سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار

                               بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں قائم رفیوجی ریپیٹریشن سینٹرز میں بنیادی سہولیات کی فراہمی،

‏ہر سینٹر میں بزرگ مرد و خواتین کیلئے پچاس پچاس ویل چیئرز، خواتین کیلئے خواتین پرمشتمل سٹاف اور دستکاری اور ووکیشنل فنون سکھانے کے لیے سینٹرز قائم کرنے،

اور خواتین کیلئے علیحدہ واٹر کولرز، ویٹنگ سینٹرز اور واش رومز کی سہولیات مہیا کرنے کا حکم.یہ بھی پڑھئے

https://ahemnewshd.com/latest/3754

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں