‏میں سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پلیز ایک مجبور و لاچار خاندان کیلئے آواز اٹھائیں جن کی پھول جیسی بچی کو جسکی ابھی ہاتھوں کی مہندی نہیں اتری تھی زہر دیکر مار دیا اور پولیس قاتلوں کی پشت پناہی کر رہی ہے پلیز اس ٹرینڈ کو آگے بڑھائیں ‎

‏میں سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پلیز ایک مجبور و لاچار خاندان کیلئے آواز اٹھائیں جن کی پھول جیسی بچی کو جسکی ابھی ہاتھوں کی مہندی نہیں اتری تھی زہر دیکر مار دیا اور پولیس قاتلوں کی پشت پناہی کر رہی ہے پلیز اس ٹرینڈ کو آگے بڑھائیں اس پوسٹ کو شیئر کرتے جائیں اس وقت تک کہ جب تک اس گڑیا رانی کے لواحقین کو انصاف نہ مل جائے ۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں