شوکت خانم میموریل ۔۔عید قرباں کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا گیا

شوکت خانم آن لائن قربانی سروس-??
نہایت آسان، با کفایت اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق

بکرا / بھیڑ 22,000 روپے | گائے میں حصہ 9,300 روپے | مکمل گائے 65,100 روپے

قربانی کے آرڈر کی آن لائن بکنگ کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
?https://shaukatkhanum.org.pk/shaukat-khanum-online-qurbani-2019/
اس کے علاوہ آپ شوکت خانم ہسپتال کے اندرون و بیرون ملک موجود ہمارے ریجنل دفاتر اور ملک بھر میں موجود لیبارٹری کولیکشن سینٹرز پر کیش یا چیک کی صورت میں بکنگ کروا سکتے ہیں۔
? https://shaukatkhanum.org.pk/contact-us/regional-offices/
? https://shaukatkhanum.org.pk/contact-us/laboratory-collection-centres/

مزید معلومات کیلئے ابھی کال کریں ? 924235905000+

قربانی کے جانوروں کا گوشت ملک کے مختلف حصوں میں موجود مستحق افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔ قربانی کی کھالوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کیا جائے گا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں