ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی جعلی پیر گرفتار تین ہزار سے زائد خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی جعلی پیر گرفتار
تین ہزار سے زائد خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو

گرفتار ملزم آستانے پر نہ آنے والی خواتین کو ویڈیو کالنگ کے ذریعے دم کرتا تھا،
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو

ملزم خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو

ملزم کی خواتین سے پیسے بھی بٹور چکا ہے،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو

گرفتار ملزم آستانہ کا گدی نشیں ہےے

ملزم شانواز نے موبائل پر vallet password بنا رکھا تھا جسے ایف آئی اے نے توڑا

ملزم کئی خواتین کو بلیک میل کرکے ایزی پیسہ اور موبی کیش ذریعے پیسے بٹور چکا ہے

ملزم جعلی آئی ڈیز بناکر وائرل کرنے کی دھمکی دیتا اور اور خواتین کو اپنے پاس بلواتا تھا،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں