لاہور: آئی جی پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

لاہور: آئی جی پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
لاہور: اے آئی جی لاجسٹکس سی پی او پنجاب، لاہور، محمد عبدالقادر قمر کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب،
لاہور: بٹالین کمانڈر 7، پی سی لاہور، محمد حسن رضاخان کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی، سی پی او پنجاب،
لاہور: اے آئی جی انکوائریز، سی پی او پنجاب، منتظر مہدی کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب، لاہور،
لاہور: تقرری کے منتظر، اطہر اسماعیل امجد کو اے آئی جی پروکیورمنٹ سی پی او پنجاب،
لاہور: تقرری کے منتظر، رانا طاہر رحمان خان کو اے آئی جی ٹریننگ، سی پی او پنجاب،
لاہور: ایس ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ، علی وسیم کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ
لاہور: تقرری کے منتظر، محمد نوید کو ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی لاہور،
لاہور: تقرری کی منتظر، عمارہ اطہر کوایس پی ہیڈ کوارٹرز، ٹریفک پنجاب لاہور،
لاہور: ایس ڈی پی او حاصلپور، بہاولپور، اعجاز حسین بخاری کو ایس ڈی پی او سٹی،ڈی جی خان کی خالی آسامی پر،
لاہور: تقرری کے منتظر، جاوید حسین کو ایس ڈی پی او ٹیکسلا، راولپنڈی کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں