کانگریس کے لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی پنجاب کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی۔ (اہم نیوز) کانگریس کے لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی پنجاب کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سدھو نے ٹوئٹر پر اپنا استعفی پوسٹ کیا ہے اور یہ کانگریس کے صدر کاعہدہ چھوڑ چکے راہول گاندھی کو لکھا گیا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں