قومی اسمبلی سیکرٹریت نے ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کی تفصیلات فراہم کر دیں

نیب کے زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ

قومی اسمبلی سیکرٹریت نے ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کی تفصیلات فراہم کر دیں

سب سے زیادہ پروڈکشن آرڈر خواجہ سعد رفیق اور سب سے کم آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے

شہباز شریف کے پانچ مرتبہ پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے

خواجہ سعد رفیق کے سات مرتبہ اور آصف زرداری کا ایک مرتبہ پروڈکشن آرڈر جاری ہوا

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کا نامکمل معلومات فراہم کرنے پر سپیکر قومی اسمبلی کو دوبارہ چٹھی لکھنے کا اعلان

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں