میر حاصل بزنجو نے اپنی شکست کا ملبہ ISI پر ڈالا تو DG ISPR نے فوری طور پر اس الزام کو مسترد کردیا ۔ رپورٹ ارسلان چوہدری

اسلام آباد: (اہم نیوز) ڈی جی آئی ایس پر آر میجر جنرل آصف غفور نے میر حاصل بزنجو کی جانب سے قومی ادارے کے سربراہ کے خلاف بیان کو بے بنیاد اور افسوس ناک قرار دے دیا۔

سینیٹر میر حاصل بزنجو کے ملک کے اہم ادارے کے سربراہ پر الزامات بے بنیاد ہیں، سیاسی مفادات کے لیے جمہوریت کو بدنام کرنا جمہوریت کی خدمت نہیں، ڈی جی آر ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میر حاصل بزنجو کو کرارا جواب دے دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سینیٹر میر حاصل بزنجو کا بیان انتہائی افسوس ناک اور بے بنیاد ہے، بیان ایک قومی ادارے کے سربراہ کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے۔ انھوں نے کہا کہ سیاسی مفادات کے لیے جمہوریت کو بدنام کرنا جمہوریت کی خدمت نہیں، ذاتی سیاسی مفادات کے لیے جمہوریت کو بے توقیر کرنا بھی افسوس ناک ہے۔ DG ISPR

✔@OfficialDGISPR

Remarks by Senator Mir Hasil Bizenjo implicating head of national premier institution are unfounded. The tendency to bring entire democratic process into disrepute for petty political gains doesn’t serve democracy.

18.1K

12:59 AM – Aug 2, 2019

Twitter Ads info and privacy

10.3K people are talking about this

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں