ارکان پنجاب اسمبلی کی موجیں لگ گئیں۔تنخواہوں اور مراعات میں اتنا اضافہ کہ ۔۔۔؟

لاہور(بیورو رپورٹ )ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مر اعات میں اضافہ کیا گیا ہے اراکین نے اضافے کے ساتھ پہلی تنخواہ اور مر اعات وصول بھی کرلیں،13مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا تھا متفقہ طو ر پر جس میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مر اعات کو بڑھنے کی منظوری شامل تھی لیکن اس وقت وزیر اعظم عمران خان نے سخت نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر کو سمری پر دستخط کرنے سے روک دیاتھا لیکن اب یہ دستخط ہوچکے ہیں اراکین پنجاب کی تنخواہیں 80ہز ار سے بڑھ کر 1لاکھ 75ہزار کر دی گئیں اراکین پنجاب اسمبلی نے پہلی تنخواہ وصول کر لی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے صرف نظر ثانی شدہ تنخواہوں کی منظوری دی گئی ہے، تنخواہیں باقی تین صوبوں کے بر ابر کرنے کی کوشش کی ہے ۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں