بھارت کے پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی نہ کریں: فواد چودھری

اسلام آباد: (اہم نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج میں شامل پنجابی جوان ناانصافی اور ظلم کا حصہ نہ بنیں، اہلکار مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کر دیں۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر پیغام میں بھارت کے پنجابی فوجیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی نہ کریں۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں