جھنگ: آفیسر سائنس کالج اینڈ سکولز سسٹم کے زیراہتمام شفقت شہید گراءونڈ جھنگ صدر میں سائنس اینڈ کلچرل نمائش کا اہتمام کیا گیا. جس میں طلباء وطالبات نے 100سے زائد مختلف قسم کے انتہائی محنت سے جو سائنسی ماڈلز بنائے ان کی نمائش کی گئی اور تمام صوبہ کی نمائندگی کرتے ہوئے روایتی رقص کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پریڈ اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ عطاء الرحمن صاحب نے آفیسر سائنس کالجز کے زیر اہتمام چرچی گراؤنڈ میں ہونے والے فن فئیر میں شرکت کی ڈی پی او جھنگ نے انتظامیہ کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی تمام تقریبات بچوں کی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اور عملی زندگی میں آگے بڑھنے کا جزبہ پیدا کرتی ہیں

 بہلول واصل

پبلک ریلشنز آفیسر


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں