پولیس پر تشدد سے نوبہار نوجوان کی ہلاکت کا الزام ۔ لواحقین کا دعوی غلط ثابت۔(یوسف تبسم)

پولیس حراست سے فرار ہونے والا ملزم گرفتار
مفرور ملزم نوبہار کے لواحقین نے الزام عائد کیا تھا کہ پولیس نے ملزم کو تشدد کر کے مار دیا ہے۔ جبکہ موٹر سائیکل چوری میں مطلوب ملزم CIA کے ملازمان کی حراست سے بھاگ گیا تھا۔ جسکو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ڈی پی او جھنگ عطاءالرحمان نے اس واقعہ سے متعلق پانچ CIA کے ملازمان کو معطل کر کے انکوئری کا حکم دیا تھا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں