بھارتی پولیس کا ‘کارنامہ’، پودے کھانے پر 2 بکریاں گرفتار

حضورآباد: (اہم نیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کی پولیس نے دو بکریوں کو گرفتار کر کے حیران کن مثال قائم کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے علاقے حضورآباد میں ریاستی سطح پر درخت اگاؤ مہم کے تحت لگائے گئے پودوں کو یہ دونوں بکریاں نقصان پہنچا رہی تھیں۔ جس کے بعد مقامی این جی او سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں نے پولیس میں ان بکریوں اور ان کے مالک کیخلاف شکایت درج کروائی۔ جس کے بعد پولیس نے ان دونوں بکریوں کو گرفتار کرکے تھانے کے باہر باندھ دیا اور 250 پودے خراب کرنے کے جرم میں مالک کو جرمانہ کر دیا۔
 

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں