کراچی: (اہم نیوز) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔

کراچی: (اہم نیوز) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔

ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں، اب انہوں نے بشریٰ بی بی کو اپنی آئیڈیل قرار دے دیا ہے۔

وینا ملک نے کہا ‘اگر مجھے کسی خاتون جیسا بننے کی تمنا ہے تو وہ بشریٰ بی بی صاحبہ ہیں ۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں