امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے 9/11 کے بعد افغانستان میں فوری ایکشن کی خفیہ تصاویر جاری کر دیں۔

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے 9/11 کے بعد افغانستان میں فوری ایکشن کی خفیہ تصاویر جاری کر دیں۔

واشنگٹن(آئی این پی)جابریکر یعنی ‘منہ توڑ’ کے نام سے سی آئی اے اہلکاروں پر مشتمل پہلا مشن افغانستان بھیجا گیا تھاجس کی تصویریں اب جاری کی گئیں۔11ستمبر کے 8 روز بعد کی ایک تصویر میں امریکی اہلکار کوحامیوں کیلئے رقم لیتے د یکھا جا سکتا ہے ۔ سی آئی اے کے اہلکاروں نے فوری گھوڑوں کے زین بھی خریدے تھے ۔ایک تصویر میں سی آئی اے کے اہلکار ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر میں موجود ہیں، اہلکاروں کا فوری ایکشن ظاہر کرنے کیلئے تصاویر کے اجرا کا سلسلہ آج بھی جاری رہیگا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں