دوسری کلاس کی آٹھ سالہ بچی سےچالیس سالہ کزن کی زیادتی غریب ہوں کچھ نہیں کرسکتاوزیراعلی انصاف فراہم کرےمتاثرہ بچی کےوالدکی اپیل…

دوسری کلاس کی آٹھ سالہ بچی سےچالیس سالہ کزن کی زیادتی غریب ہوں کچھ نہیں کرسکتاوزیراعلی انصاف فراہم کرےمتاثرہ بچی کےوالدکی اپیل…

منڈی شاہ جیونہ کےمحلہ حسین آبادکےرہائشی حاجی اللہ دتہ کی آٹھ سالہ دوسری کلاس کی طالبہ پروین اخترآپنی گلی میں کھیل رہی تھی کہ اسی دوران انکےچالیس سالہ کزن احمدبخش چیزدینےکےبہانےبچی کوورغلاکرآپنےگھرلےگیاجہاں درندہ شخص نےبچی کوزیادتی کانشانہ بناڈالاوالدکی رپوٹ پرتھانہ قادرپورپولیس نےملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکےملزم گرفتارکرلیاجبکہ متاثرہ بچی کےغریب والدپرزیادتی کرنےوالےبااثرملزم کےورثانےصلح کیلئےدباوڈالناشروع کردیاغریب ہوں کچھ نہیں کرسکتاوزیراعلی پنجاب نوٹس لیں متاثرہ بچی کےوالدکی اپیل متاثرہ بچی کی والدہ پانچ سال قبل وفات پاگئی تھیں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں