‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے پارٹی صدرشہباز کی ملاقات ‎دونوں قائدین میں ملاقات نیب ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہوئی: مریم اورنگزیب ‎

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے پارٹی صدرشہباز کی ملاقات

‎دونوں قائدین میں ملاقات نیب ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہوئی: مریم اورنگزیب

‎ملاقات میں محمد نوازشریف کے حوصلے بلند تھے
‎شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر امور پر بریف کیا

‎شہبازشریف کی جانب سے 27 اکتوبر کوملک گیر سطح پر یوم سیاہ منانے کے فیصلے کی تائید

‎نوازشریف کا 27 اکتوبرکو کشمیریوں سے بھرپور یک جہتی کے اظہار کی ہدایت

‎تمام قائدین، رہنما اور کارکنان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کریں: نوازشریف کی ہدایت
‎منجانب: مریم اورنگزیب

‎ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن)

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں