سرگودھایونیورسٹی میں طالبات کی ویڈیوزبناکربھتہ وصولی کیس 3 ملزموں کو 106 سال قید اور12 لاکھ جرمانے کی سزا

سرگودھا(اہم نیوز)سرگودھا یونیورسٹی میں طالبات کی ویڈیوز بنا کر بھتہ وصولی کیس میں عدالت نے فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے 3 ملزمان کو 106 سال قید اور12 لاکھ جرمانے کی سزا سنا ئی

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی مقامی عدالت نے یونیورسٹی طالبات کی ویڈیوز بنا کر بھتہ وصولی کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 3 ملزمان کو 106 سال قید اور12 لاکھ جرمانے کی سزا سنا ئی،عدالت نے مجرم اظہربلال 48،عدنان جاوید 45،آصف رضاکو 13 سال قید کی سزاسنائی ،ملزمان کیخلاف تھانہ ساجد شہیدمیں بھتہ وصولی کامقدمہ درج ہے

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں