ہائی کورٹ میں میاں محمد نواز شریف کی ضمانت درخواست پر سماعت ۔ حکم جاری سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ میں میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت””
‏میڈیکل بورڈ 6 ممبران پرمشتمل ہے،ڈاکٹرمحمودایاز
نوازشریف کےروزانہ صبح11بجےٹیسٹ کئےجاتےہیں،ڈاکٹرمحمودایاز
نوازشریف کوشوگر،یورک ایسڈ،دل،جگرکی بیماریاں ہیں،ڈاکٹرمحمودایاز
لاہور:ہمیں ادویات روکناہوں گی،ڈاکٹرمحمودایاز
ہم ابھی تک مکمل تشخیص نہیں کرپائے،ڈاکٹرمحمودایاز
‏لاہور:روزانہ پلیٹ لیٹس بنتےاورکم ہوتےہیں،ڈاکٹرمحمودایاز
نوازشریف کی تازہ ترین صورتحال کیاہے؟عدالت کا سوال
بورڈ9،11اور4بجےنوازشریف کاچیک اپ کرتاہے،ڈاکٹرمحمودایاز
کیانوازشریف کاوزن کم ہورہاہے؟عدالت کا سوال
نوازشریف کا2،3ماہ سے5کلووزن کم ہواہے،ڈاکٹرمحمودایاز
‏لاہور:نوازشریف کےپلیٹ لیٹس مسلسل گررہےہیں،ڈاکٹرمحمودایاز
ہم روزپلیٹ لیٹس لگاتےہیں اوروہ روزتباہ ہوجاتےہیں،ڈاکٹرمحمودایاز
لاہور:ہمیں اسبکےلئےاسٹیرائیڈز دیناہونگے،ڈاکٹر محمد ایاز
ہمیں بون میروٹیسٹ کرنا ہے مگر نوازشریف کی ہڈی میں سوئی نہیں لگاسکتے،ڈاکٹرمحمودایاز
‏لاہور:کوئی ناکوئی چیزنوازشریف کےپلیٹ لیٹس تباہ کررہی ہے،ڈاکٹرمحمودایاز
کس وقت ہمیں نوازشریف کی تازہ ترین رپورٹ دےسکتےہیں؟عدالت
آپ کی رپورٹ ہرکسی کےلئےاہم ہے،عدالت
آپ ہمیں12بجےتک نوازشریف کی تازہ ترین رپورٹ دےدیں،عدالت کا حکم
عدالت نےنوازشریف کی تازہ ترین رپورٹس ساڑھے12بجےپیش کرنےکاحکم دےدیا
میڈیکل بورڈکےچیک اپ کےبعدنوازشریف کی تازہ ترین رپورٹس پیش کی جائیں،عدالت
سماعت ملتوی

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں