چینی حکومت نے نواز شریف کو پیغام پہنچادیا

لاہور (اہم نیوز) چین کی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا گیا ہے۔

چینی سفارتخانے کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سروسز ہسپتال میں پھولوں کا گلدستہ اور نیک تمناﺅں کا پیغام بھجوایا گیا۔ خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت سخت تشویشناک ہے اور میڈیکل بورڈ ان کی مسلسل دیکھ بھال کر رہا ہے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں