جناب ڈی سی جھنگ ایڈمنسٹیٹرجھنگ۔ایم پی اے جھنگ ۔ ایم این اے جھنگ حاضر ھوں۔عمران گل کی پکار ۔رپورٹ یوسف تبسم

ایک کھلا خط ۔جناب عزت مآب ڈپٹی کمشنر جھنگ جناب ایڈمنسٹریٹر بلدیہ جھنگ جناب عزت مآب ایم پی اے جھنگ اور محترمہ ایم این اے جھنگ اور جھنگ سٹی کے نام پرسیاست کرنے والے ہرسیاسی پارٹی کے لیڈر کارکن کے نام ۔
جھنگ سٹی جھنگ کا ایک گنجان آباد علاقہ ہے جو کے جھنگ شہر کی تیسری بڑی آبادی والہ علاقہ ہے اور تمام تر بنیادی انسانی ضروریات سے محروم ہے اور پچھلے تقریبا پندرہ سال سے انتہای تیزی سے انتہای پستی کی طرف گامزن ہے جس کی بنیادی وجہ انتظامیہ اور صاحب اقتدار لوگوں کی طرف سے اس کو مسلسل نظر انداذ کرنا ہے حکومتیں بدلیں صاحب اقتدار بدلے حتی کے تبدیلی کا نعرہ لگا کر آنے والی حکومت قایم ہو گی بدلی نہی تو جھنگ سٹی کے باسیوں کی قسمت نہی بدلی ویسے تو جھنگ سٹی کے بہت سے مسایل ہیں پر ایک مسلہ جس کو آج تحریر کرنا ناگزیر ہو چکا ہے جس پر کے میں متعدد بار تحریر کرتا رہتا ہوں وہ ہے صفای ستھرای اور سیورج کے گندے پانی کا مسلہ جو کے جھنگ سٹی کے باسیوں کے لیے کسی عذاب مسلسل سے کم نا ہے پورے جھنگ سٹی کا صفای ستھترای کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے سیورج کا گندہ پانی ہر گلی ہر سڑک پر کھڑا انتظامیہ کو منہ چڑا رہا ہے حلات اتنے سنگین ہیں کے بچوں کا سکولوں میں جانا عورتوں کا باذاروں میں جانا نماذیوں کا مسجدوں میں جانا انتہای مشکل ہو چکا ہے بچے عورتیں نماذی گھروں میں قید ہو کر رہ گے ہیں اور اپنے شہر کے بدحالی کا ماتم مناتے نظر آتے ہیں اور دوسری جناب انتظامی امور چلانے والے نمایندوں سے بات کی جاے تو ان کی بھی بڑی عجیب منطق ہوتی ہے کے لوگ پانی ذیادہ استعمال کرتے ہیں تب گندہ پانی سڑکوں پر آتا ہے جناب والی یہ کیسی منطق ہےعملہ صفای ڈیوٹی سے غایب نظر آتا ہے اور دوسری طرف سیاسی نمایندوں سے بات کریں تو ان کا کہنا ہے کے پہلے صاحب اقتدار لوگ سیورج کا فنڈ کھا گے ان کا قصور ہے وہ کہتے ان کا قصور اسی بلیم گیم کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں عوام جایں تو کدھر جایں آپ تمام ذمہ داران سے اہلیان جھنگ سٹی کی گذارش ہے کے ہم نہی جانتے کون کھا گیا یا نہی کھا گیا کون ذمہ دار ہے یا نہی ہے اس وقت آپ لوگ عوامی عہدوں پر براجمان ہیں ہم عوام آپ سے سوال کرتے ہیں کے ہمارے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کون کرے گا اور ذمہ داران کا تعین کون کرے گا آپ سے التماس ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر صفای ستھرای کے معامالات کی پوچھ گجھ کریں اور اپنے عہدوں کی ذمہ داریاں نبھایں تاکہ اہلیان جھنگ سٹی صاف ستھرٕے ماحول میں سانس لے سکیں شکریہ

۔عمران گل نمایندہ چینل 5 روذنامہ نیا اخبار خبریں گروپ آف نیوذ پیپر

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں