مسلم لیگ ن کا اہم رہنما قتل ۔رپورٹ رافیہ جمیل

گوجرانوالہ: نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل چیئرمین رانا محمود الحسن قتل کر دیا۔

اہم نیوز کے مطابق گواجرنوالہ میں تھانہ اروپ کے علاقہ بٹراں والی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل چیئرمین رانا محمود الحسن جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے جلد ملزمان گرفتار کر لیے جائیں گے ۔ 

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں