کوئٹہ: (اہم نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔

کوئٹہ: (اہم نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔

مشتبہ گاڑی کو کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ کے مقام پر روکنے کی کوشش کی گئی جس پر گاڑی میں سوار افراد نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے، گاڑی کی تلاشی کے دوران دھماکہ خیز مواد کے علاوہ 2 ایس ایم جیز، ہینڈ گرنیڈز اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں