لاہور(اہم نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ رہائی پر اللہ کا شکرادا کرتی ہوں،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔

لاہور(اہم نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ رہائی پر اللہ کا شکرادا کرتی ہوں،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا،مریم نواز بھی رہائی کے بعد والد کے ہمراہ جاتی امراءکےلئے روانہ ہوگئیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے رہائی پر اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا،مریم نواز نے قوم سے والد نواز شریف سے کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں