عزت بچانے کے لیے لڑکی نے بلڈنگ سے۔چھلانگ لگا دی ۔ وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے

گوجرہ ،خاتون کی عزت لوٹنے کی کوشش کرنے والے با اثر نکلے

گوجرہ ،خاتون نے عزت بچانے کی خاطر بلڈنگ کی چھت پر جا کر چھلانگ لگا دی
گوجرہ، ریسکیو 1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

کارروائی کروانا چاھتی ہوں۔خاتون کا پولیس کو بیان

گوجرہ، پولیس کا خاتون پر دباؤ کاروائی سے منع کیا گیا

گوجرہ،پنسرہ روڈ تبریز میرج حال کے سامنے 3منزلہ بلڈنگ پر4اوباش افراد کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

گوجرہ۔صنوبر نامی خاتون نے 3منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی

گوجرہ۔چھلانگ لگانے سے خاتون کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں

گوجرہ۔متاثرہ خاتون تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

گوجرہ۔ملزمان مجھے اٹھا کر زبردستی کمرے میں لے گئے،متاثرہ خاتون کا بیان

گوجرہ۔متاثرہ خاتون جھنگ کی رہائشی ہے

گوجرہ۔ملزمان سے صلح کے لئے پولیس کا خاتون پر دباؤ

گوجرہ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضع طور پر لڑکی کو تیسری منزل سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=985823968417755&id=100009704835417&sfnsn=mo

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں