حکومت کاوفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اہم نیوز)حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجود کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے،اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں مشیر خزانہ اور مشیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی شامل ہو نگے، کمیٹی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کے متعلق سفارشات پیش کرے گی۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں