سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ’پاکستان میں یہ وہ وقت ہے کہ جب شادی میں ٹماٹر اور چلغوزے کا گلدستہ قابلِ قبول تحفہ ہے‘۔

سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ’پاکستان میں یہ وہ وقت ہے کہ جب شادی میں ٹماٹر اور چلغوزے کا گلدستہ قابلِ قبول تحفہ ہے‘۔

تفصیلات کے مطابق سمای روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر گزشتہ روز شنیرا اکرم نے پر ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے لکھا کہ ’پاکستان میں یہ وہ وقت ہے کہ جب شادی میں ٹماٹر اور چلغوزے کا گلدستہ قابلِ قبول تحفہ ہے۔‘

یاد رہے کہ ملک بھر میں اس ہوش ربا مہنگائینے عوام کی کمر توڑدی ہے جس کے سبب نا صرف عوام بلکہ مشہور شخصیات بھی پریشان ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ٹوئٹ کردیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں