جھنگ کی ملالہ ۔ قرآن پڑھنے گئی لاش واپس آئی۔تفصیل جانئے

ہوا کی بیٹی جھنگ کی ملالہ کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق نابالغ بچی کا گلہ دبا کر قتل کیا گیا والدین کا کہنا ہے کہ بچی قرآن پڑھنے مدرسے گئی واپس گھر لاش آئی ۔ مدرس کے مطابق بچی آئی ضرور مگر قرآن پڑھنے کے بعد واپس چلی گئی ۔وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اس بچی کا خون ناحق بہایا گیا بطور معاشرہ اسکی فیملی کو انصاف لیکر دینا ہمارا فرض ہے اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ انصاف کے ایوان ہل جائیں گونگے بہرے بےحس ارباب اختیار جاگ جائیں تاکہ کوئی دوسری شازیہ دوسری کلی کھلنے سے قبل مسلی نہ جائے ۔

اس بچی کو انصاف دینا پی ٹی آئی حکومت پر فرض ہے

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں