مقبوضہ کشمیر میں زندگی سسکنے لگی،غیرانسانی کرفیو112ویں روز میں داخل. ٹیپو سلطان محمد بن قاسم اور خالد ابن ولید کی مثالیں دینے والے گانو اور دھمالوں پر آ گئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین غیرانسانی کرفیواورلاک ڈاؤن 112ویں روز بھی جاری ہے ، بندش کے باعث وادی کا رابطہ دنیا سے تعلق تاحال منقطع ہے۔

جنت وادی کشمیر میں بھارت کی طرف سے مسلط کردہ غیر انسانی لاک ڈاؤن اورمواصلاتی بندش کے باعث  مسلسل112 ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔سڑکیں سنسان ، وادی میں  دکانیں، کاروبار، تعلیمی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں