‏جب غریب آدمی سڑک کنارے ٹھیلہ بھی نہ لگا سکے تو پھر کیا کرے؟یہ شخص گردن میں کیلے لٹکا کر آواز لگا رہا ہے “پچاس کے بارہ پچاس کے بارہ” اللہ اس مظلوم کی مشکلات دور فرمائے (آمین)

‏جب غریب آدمی سڑک کنارے ٹھیلہ بھی نہ لگا سکے تو پھر کیا کرے؟یہ شخص گردن میں کیلے لٹکا کر آواز لگا رہا ہے “پچاس کے بارہ پچاس کے بارہ” اللہ اس مظلوم کی مشکلات دور فرمائے (آمین)
‏لالو کھیت ڈاکخانہ کراچی پہ پھل فروش کا احتجاج ، اس سمیت کئی ٹھیلے انتظامیہ ہٹا دئیے ہیں حالانکہ ٹھیلے کھڑے کرنے پہ سرکار کو بھتہ بھی دیا جاتا ہے ‎
اس معاشرے کا یہ وہ پہلو ہے ج
کوئی بھی دکھانے کو تیار نہیں۔

ہم اس پوسٹ کے ذریعہ سے شوشل میڈیا ایکٹویسٹس سے

اپیل کرتے ہیں معاشرے کے ان لوگوں کو بھی وقت دیا کریں

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں