پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں اور تعیناتیاں

راولپنڈی(اہم نیوز)پاک فوج ترقیاں اور تعیناتیاں ہوئی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل محمد سعید اورمیجر جنرل علی عامر اعوان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشادمرزاکوچیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیاگیاہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودکوکمانڈر پشاور کور، لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہرمحمودکو کمانڈرمنگلا کور، جنرل محمد عامرکو ایڈجوٹنٹ جنرل جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈی جی ایس پی ڈی مقررکردیا گیاہے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں